براؤزنگ زمرہ

پاکستان

09 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے 09 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ایس پی راول ٹاؤن راولپنڈی محمد عثمان طارق بٹ کو ایڈیشنل ایس پی سول لائنز ڈویژن گوجرانوالہ،ایس پی…

کسی کوبھی سرکاری ہسپتال میں گھس کربدمعاشی یاغنڈہ گردی نہیں کرنے دینگے:ترجمان وزیر صحت  پنجاب

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکے حکم پربنیادی صحت یونٹ ساہووالہ ضلع سیالکوٹ میں لیڈی میڈیکل آفیسرسے بدتمیزی اورکارسرکارمیں مداخلت پرچارنام نہادجعلی صحافیوں کے خلاف تھانہ سمبڑیال میں مختلف دفعات کے تحت درج مقدمہ درج کر کے ملزمان…

کیپٹن (ر) سید حمادعابد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرجہلم کا رمضان بازاروں کا دورہ

کیپٹن (ر) سید حماد عابد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرجہلم نے حکومت پنجاب کی ہدایت پررمضان المبارک میں عوام الناس کو سستے داموں اشیاء خورد و نوش کی فراہمی کیلئے مشین محلہ نمبر2اوراکرم شہید پارک میں قائم کیئے گئےرمضان بازاروں کا دورہ کیا اور ضلع پولیس…

فضائی آپریشن کی بحالی کا کام جلد مکمل کیا جائے، ایئرمارشل ارشد ملک

سی ای او پی آئی اے ایئرمارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ پی آئی اے کارکنان و عملہ فضائی آپریشن کی بحالی کو جلد از جلد مکمل کرے، بیجنگ، کوالالمپور اور بنکاک کے لئے پروازیں عارضی طور پر بند رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کا فضائی آپریشن ملک…

ٗٗ میاں اسلم اقبال کی پارٹی کارکنوں کے وفد سے گفتگو

ہمہ جہت صنعتی پالیسی دے کر صنعتی شعبہ میں انقلاب کی بنیاد رکھ دی ہے ہر سال 12لاکھ روزگار کے نئے مواقع اور سالانہ5لاکھ ہنر مندافرادی قوت تیار کی جائے گی پی ٹی آئی کی حکومت عوام سے کئے وعدے پورے کرے گی،اہداف کے حصول کے لئے جان لڑا دیں گے…

موٹر وے کے تمام بند سیکشنز کھول دیئے گئے

ترجمان موٹر وے کے مطابق دھند میں کمی بعد موٹروے کے تمام بند سیکشن کو کھول دیا گیا ہے، جبکہ دھند کے باعث ہونے والے مختلف حادثات میں ایک شخص ہلاک اور 6 کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ موٹر وے پر شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفرسے50 میٹر تک…

رواں سال حاجیوں کو بڑی سبسڈی دینے کی تیاریاں شروع

حکومت پاکستان رواں سال حاجیوں کو فی حاجی40ہزار روپے سبسڈی دینے پر غور کررہی ہے، حج اخراجات 4لاکھ 20ہزارروپے تک بڑھنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق رواں سال سرکاری اسکیم کے تحت حج اخراجات4لاکھ 20ہزارروپے تک بڑھنے کا امکان ہے، اس حوالے سے…

ولی عہد محمد بن زید النہیان کے دورہ پاکستان پر وفاقی حکومت کا اعلامیہ جاری

پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں طویل المدتی سرمایہ کاری فریم ورک پر اتفاق اور تجارت بڑھانے کیلئے ٹاسک فورس کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے، یو اے ای پاکستان کو بیلنس آف پیمنٹ کیلئے3ارب ڈالر دے گا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی مسلح…

عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایدھنم پاکستان پہنچ گئے

عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایدھنم  پاکستان پہنچ گئے، اسلام آباد ایئر پورٹ پر وزارت صحت اور ڈبلیو ایچ او کے مقامی حکام نے ڈاکٹر ٹیڈروس کااستقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس دوروزہ…

ولی عہد ابوظبی کا سرکاری دورہ ایک روزہ تھا: معاونِ خصوصی وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی افتخار درانی نے کہا ہے کہ ابوظبی کے ولیٔ عہد کا سرکاری دورۂ پاکستان ایک روزہ تھا۔ تفصیلات کے مطابق معاونِ خصوصی وزیرِ اعظم افتخار درانی نے کہا ہے کہ محمد بن زید النہیان کا سرکاری دورہ ایک روزہ تھا،…