وزیراعظم عمران خان پہلے سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیرِ اعظم عمران خان اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے، وزیراعظم سعودی عرب کےبعد ابوظہبی کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان 2 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر…

وزیراعظم عمران خان کا کل پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھنے کا امکان

وزیراعظم عمران خان کا کل پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھنے کا امکان ہے، ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا کل دبئی میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ ہوگئے ، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ…

ایپل دنیا کی پہلی ایک ٹریلین ڈالر کمپنی بن گئی

مشہور آئی فونز بنانے والی کمپنی ایپل پہلی امریکی کمپنی بن گئی ،جس کی مالیت ایک  ٹریلین ڈالر تک جا پہنچی جبکہ دوسرے نمبر پرایمیزون ہے اور مائیکرو سافٹ چوتھے نمبر پر آگئی ۔ آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل نے سیلیکون ویلی میں اپنی حریف…

سعودی عرب اور روس کے درمیان مشترکہ خلائی مشن معاہدہ طے پاگیا

سعودی حکومت نے شاہی فرمان پر عمل کرتے ہوئے روس کے  ساتھ مشترکا طور پر خلائی تحقیقات کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے حاکم وقت شاہ سلمان بن عبد العزیز کے فرمان پر حکومت نے روس کے ساتھ مل کر خلائی تحقیقات اور امن مقاصد…

چینی تاجر اور سرمایہ کار26 اور 27 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

چینی تاجروں اور سرمایہ کاروں کا وفد26 اور27 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کرے گا، جس کے دوران چینی کاروباری وفد کے ارکان پاکستان کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لئے پاکستانی تاجروں اور سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزارت تجارت کے حکام کے مطابق…

ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں پاکستانی فلمیں دکھائی جا ئیں گی

امریکا میں 25 روزہ 13واں تصویر ساؤتھ ایشین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول 2018 کا آغاز ہوگیا جس میں پاکستانی فلموں کی بھی نمائش ہوگی ۔ مذکورہ فیسٹیول کا آغاز آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایتکارہ شرمین عبید چنائے کی فلم سے ہوا ۔ مذکورہ فیسٹیول میں ہر سال…

شنگھائی میں سالانہ سیاحتی میلے کا شاندار فلوٹنگ پریڈ سے آغاز

چین کے شہر شنگھائی میں29ویں سالانہ سیاحتی میلے کا آغاز ہوگیا ہے ۔ 21روز تک جاری رہنے والے اس میلے کا افتتاح شاندار فلوٹنگ پریڈ سے ہوا جس میں رنگ برنگے اور خوبصورتی سے سجائے گئے فلوٹس نے حصہ لیا۔ پریڈ میں جہاں ڈزنی لینڈ کے فلوٹ اور…

نیشنل بینک کو جدیدخطوط پراستوارکرنا اولین ترجیح ہے، طارق جمالی

نیشنل بینک کے قائم مقام صدر طارق جمالی نے کہا ہےکہ  بینک کو جدید خطوط پر استوار کرنا اولین ترجیح ہے۔ تاحال نئی حکومت کی جانب سے نیشنل بینک کو کوئی پالیسی گائیڈ لائن جاری نہیں کی گئی ،نیشنل بینک آف پاکستان میں سابقہ حکومت کی شروع کی گئی…

جنرل باجوہ کی چینی فوج کے سربراہ سے ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاک فوج کےسربراہ جنرل قمرجاویدباجوہ نےچین میں پیپلزلبریشن آرمی کے ہیڈ کوارٹرکادورہ کیااورچینی فوج کےسربراہ جنرل ہان ویگو سےملاقات کی،اس موقع پرعلاقائی سلامتی،سی پیک کی سکیورٹی اوردوطرفہ سکیورٹی تعاون پرتبادلہ خیال اور، تعاون بڑھانےپراتفاق…

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا۔

گذشتہ سال چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بعد پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل ایشیا کپ میں آمنے سامنے آئیں گی، دونوں ٹیموں نے مقابلے کی بھرپور تیاریاں کر رکھی ہیں جب کہ میچ  پاکستانی وقت کے مطابق  شام 4:30 بجے کھیلا جائے گا۔