ہما رے بارے میں

ہفت روزہ ” عالمین “ انٹرنیشنل پاکستان ، یو اے ای سے ایک اُردو اور کلر اخبار شائع ہوتا ہے۔ یہ ایک مصدقہ اخبار ہے جس کی اشاعت کو مسلسل 3سال ہو چکے ہیں جس میں قومی و بین القوامی ، بہترین کالم نگاروں کے شاندار موضوعات پر لکھے گئے کالمز ، سٹی نےوز ، سپورٹس ،شوبز اور خاص طور پر کامرس اینڈ انڈسٹری سے متعلقہ ہر قسم کی نیوزفراہم کرتا ہے۔ہمیں اپنے قارئین کو یہ بتاتی ہوئے بہت خوشی محسوس ہوتی ہے کہ ہمارا یہ اخبارDHA لاہور میں اپنا ایک معیا ر اور نام رکھتا ہے اور خاص طور پر رئیل اسٹیٹ اینڈ ڈویلپرز کےلئے بھی اشتہارات اور انٹرویو شائع کئے جاتے ہیں۔
یہی نہیں بلکہ ہر پروفیشن سے تعلق رکھنے والے افراد اِس کو دلچسپی سے پڑھتے ہیں ہمار اخبار برائے یو اے ای ” 8“ صفحات پر مشتمل ہے جبکہ پاکستان کےلئے 4صفحات پر مشتمل ہے ۔ ہفت روزہ ” عالمین “ انٹر نیشنل پاکستان ، یو اے ای کے چیف ایڈیٹر قدیر احمد صدیقی اور ایڈیٹر کا نام وسیم نیاز ہے جبکہ منیجنگ ایڈیٹر ناصر صدیقی اور ڈائریکٹر مارکیکٹنگ تنویر صدیقی ہیں۔ ہمار اخبار ملک کے نامور مصنفین کے خصوصی کالموں کی خصوصی اشاعت کیساتھ ساتھ دور حاضر کی موجودہ صورتحات کا عکاس ہے اِس کے علاوہ بچوں اور دانشور حضرت کےلئے بھی اِس میں خصوصی اشاعت کی جاتی ہے۔