وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کامیاب رہا: چینی سفیر

پاکستان میں تعینات چین کے سفیر ژاﺅ جنگ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کامیاب رہا۔

ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر ژاﺅ جنگ نے وزیر اعظم عمران خان کے دورے کو کامیاب قرار دیا اور کہا کہ عمران خان پاکستان میں ترقی اور روشن مستقبل کی بات کرتے ہیں ۔ پاکستان کیلئے عمران خان کی مثبت سوچ سے چینی قیادت متاثرہوئی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ چین اورپاکستان کی شراکت داری ہمیشہ رہے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.