دوسرا ٹی 20:بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 71رنز سے شکست دے دی

  • بھار ت نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی 20میچ میں 71رنزسے ہراکر 3میچز کی سیریز میں 2-0کی واضح برتری حاصل کرلی

بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 2وکٹوں پر 195رنز بنائے ،روہت شرما نے 111رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 9وکٹوں پر 124رنز بناسکی ،ڈیرن براوو 23رنز بناکر ٹاپ سکورررہے ۔بھونیشور کمار،خلیل احمد ،جسپریت بمراہ اور کلدیپ یادیو نے 2،2وکٹیں لیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.