32

تیز ترین رفتار سے چلنے والی گھاس کاٹنے کی مشین

جرمنی میں تیز ترین رفتار سے گھاس کاٹنے والی مشین کاکا میاب تجربی کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیا گیا ہے۔ تیز ترین رفتار سے چلنے والی گھاس کاٹنے کی مشین جرمنی میں ریسنگ ٹریک پر خاتون اسٹنٹ ڈرائیور نے جاپانی کمپنی کی تیار کردہ گھاس کاٹنے والی مشین کی صرف6.29سیکنڈ میں100میل فی گھنٹہ کی رفتار پر پہنچا نے کا شاندار مظاہرہ کیا ۔ تیز ترین رفتار سے چلنے والی جاپانی کمپنی کی اس گھاس کاٹنے والی مشین کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرلیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں