30

امریکا، بل گیٹس نے گاہکوں کو آئسکریم پیش کی

دنیا کے امیر ترین شخص مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی آئسکریم پارلر میں آئسکریم سرو کرنے کی وڈیو وائرل ہو گئی ۔ یوں مشہور شخصیات کو عام افرادکی طرح آئسکریم پیش کرنے پر لوگ جہاں بیحد خوش ہوئے وہیں بل گیٹس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں