براؤزنگ زمرہ

کھیل

بھارت نے آسٹریلیا میں پہلی ٹیسٹ سیریز جیت لی

سڈنی میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا چوتھا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا، اس طرح بھارت نے چار ٹیسٹ میچز کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں فالو آن ہوجانے کے بعد آخری دن آسٹریلیا کو میچ بچانے کے لئے پورا دن بیٹنگ کرنا تھی،…

بگ بیش ویمنز لیگ: برزبن ہیٹ کی فتح

 بگ بیش کی ویمنز لیگ میں برزبن ہیٹ نے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو ہرادیا جبکہسڈنی تھنڈر اور میلبورن اسٹارز کا میچ بارش اور ژالہ باری کی نذر ہوگیا۔ جوزفین ڈوولی اور گریس ہیرس نے با لترتیب48اور47 رنز بناتے ہوئے برزبن ہیٹ کا اسکور7وکٹوں کے نقصان…

کمیونٹی ٹورنامنٹ میں ایتھوپیا کے خلاف پاکستان کی فتح

4گول سے پاکستان نے میچ جیت لیا،ایتھوپیا کی ٹیم اٹیکنگ کھیل پر مجبور ہوئی، سیمی فائنل کیلئے اگلا میچ جیتنا ہوگا  جدہ میں ہونے والے کمیونٹی فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم نے ایتھوپیا کے خلاف اپنا پہلا میچ 4کے مقابلے میں ایک گول سے جیت لیا۔…

پاکستان کی تیز ترین ایتھلیٹ صاحب اسراءنے3کیٹیگری میں گولڈمیڈل جیت لئے

صاحب اسراءپاکستان کی تیز ترین ایتھلیٹ بن گئی جس نے 100 میٹر ، 200 میٹر اور 400 میٹر کی دوڑ میں سونے کے تمغے جیت لئے۔کھیل سے جنون کی حد تک لگاو  اور ٹیلنٹ ہو تو کھلاڑی منزل پا ہی لیتا ہے، فیصل آباد کے امام مسجد کی بیٹی صاحب اسراءنے اس بات کو…

فٹبال کے عالمی کھلاڑی کاکا ااور لوئس فیگو 10 جنوری کو پاکستان پہنچیں گے

 بین الاقوامی شہرت کے حامل فٹبال کے مایہ ناز کھلاڑی کاکا اور لوئس فیگو 10 جنوری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق فٹبال کے عالمی اسٹار سمجھے جانے والے کھلاڑی کاکا اور لوئس فیگو 10جنوری کو پاکستان آئیں گے، دونوں اسٹارز پاکستان…

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: قومی ٹیم کو شکست، سیریز جنوبی افریقا کے نام

جنوبی افریقا کی ٹیم نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کیپ ٹاؤن میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا کی ٹیم نے 41 رنز ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ کا آغاز…

تاریخی میچ: راجر فیڈرر نے سیرینا ولیمز کو شکست دیدی

سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈر نے تاریخی میچ میں امریکہ کی سیرینا ولیمز کو شکست دی دے۔ آسٹریلیا میں کھیلے گئے ڈبلز میچ کے دوران فیڈرر اور ان کی ہموطن بیلنڈا بینچ نے امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز اور ان کے جوڑی دار فرانسس ٹیفوئے کو اسٹریٹ سیٹس …

حارث سہیل انجری کے باعث جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز سے باہر

قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل انجری کے باعث جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے جس کے بعد انہیں وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔قومی ٹیم کے ساتھ جنوبی افریقا میں موجود حارث سہیل گھٹنے کی تکلیف کے باعث ٹیسٹ…

BPL میں شرکت کیلئے قومی کرکٹرز ڈھاکا روانہ

پاکستانی کرکٹرز کی بنگلا دیش پریمئیر لیگ میں شرکت کے لیے ڈھاکاروانگی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ بنگلا دیش پریمئیر لیگ 5 جنوری سے شروع ہو گی، جبکہ فائنل 8 فروری کو کھیلا جائے گا، بی پی ایل میں متعدد پاکستانی کرکٹرز بھی ایکشن میں دکھائی دیں…

پاکستان ٹیم کے ون ڈے اسکواڈ کیلئے مشاورت شروع

قومی سلیکشن کمیٹی نے پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے انتخاب کیلئے ابتدائی مشاورت شروع کر دی ہے، پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 5 ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز 19 جنوری سے ہوگا۔ تین ٹیسٹ میچوں کے بعد پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں 5 ایک…