براؤزنگ زمرہ

ٹیکنالوجی

جاپانی حکومت نے سمارٹ فونز کو نوجوانوں کی آنکھوں کی خرابی کا ذمہ دار قرار دے دیا

جاپانی حکومت  کا خیال ہے کہ سمارٹ فونز کی وجہ سے نوجوان طلباء کی آنکھیں کافی متاثر ہو رہی ہیں۔جاپان کی منسٹری آف ایجوکیشن، کلچر، سپورٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی  کے سروے سے پتا چلا ہے کہ  بہت سے نوجوانوں کی نظر معیاری سکور  1.0 (20/20) سے…

روس نے ہائپر سونک میزائل کا تجربہ کر لیا۔ ہر قسم کےدفاعی نظام کو شکست دے سکتا ہے۔ روسی دعویٰ

روس نے ہائپر سونک میزائل سسٹم بنا لیا ہے۔ روس کے  حکومتی میڈیا  کا کہنا ہے کہ وزارت دفاع نے ایوان گارڈ(Avangard) کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔  یہ بین الابراعظمی میزائل Mach 5 کی رفتار سے سفر کر سکتا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے قازقستان کے…

بہت سی انٹرنیٹ سائٹس سے ایک ساتھ سائن آؤٹ کریں

لاگیفائی(Logify) ایک مفت آن لائن سروس  ہے جس سے آپ ایک ساتھ بہت سی سپورٹڈ انٹرنیٹ سروسز سے سائن آؤٹ کر سکتے ہیں۔اس مفت سروس کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ آپ کو اسے استعمال کرنے کے لیے کسی بھی انٹرنیٹ سائٹ کی معلومات فراہم کرنی نہیں پڑتی۔ یہ…

ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے ایک ہلکا پھلکا اور مفت ویڈیو ایڈیٹر ۔وی ایس ڈی سی ویڈیو ایڈیٹر

وی ایس ڈی سی ویڈیو ایڈیٹر   ایک مفت اور ہلکا پھلکا ویڈیو ایڈیٹر ہے۔ یہ انسٹالر اور پورٹیبل دونوں شکلوں میں دستیاب ہے۔یہ ویڈیو ایڈیٹر AVI، MOV، MP4، WMK، MKV، RM، SWF اور FLV فارمیٹس کو سپورٹ کرتا ہے۔ اس سافٹ وئیر میں ویڈیٹنگ اور   ویڈیو…

48 میگا پکسل کیمرے کے ساتھ آنر ویو 20 کو متعارف کرا دیا گیا

آنر ویو 20 (Honor View 20) کو چین میں متعارف کرا دیا گیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں اسے 22 جنوری کو پیرس، فرانس میں ہونے والی ایک تقریب میں متعارف کرا دیاجائے گا۔ بظاہر آنر کی یہ نئی ڈیوائس دنیا کا پہلا سمارٹ ہے جس میں بیک سائیڈ پر نظر نہ آنے…

سونی کمپنی کے نوائس کینسلنگ وائرلیس ہیڈ فون متعارف‎

سونی کمپنی نے اپنے وائر لیس ہیڈ فونز کی رینج میں نیا اضافہ کردیا ہے ۔ کمپنی نے ڈبلیو ایچ-سی ایچ 700 این وائرلیس ہیڈ فون متعارف کرا دیا ہے جسے خصوصی طور پر بڑے بیٹری ٹائم کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے۔کمپنی نے اس ہیڈ فون میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس…

ہواوے نووا 4 فروخت کے لئے پیش‎

ہواوے کمپنی کی جانب سے 48 میگاپکسل کے بیک کیمرے کا حامل اسمارٹ فون نووا 4 فروخت کے لئے پیش کر دیا ہے۔یہ دنیا کا پہلا اسمارٹ فون ہے جس میں 48 میگا پکسل کا بیک کیمرہ دیا گیا ہے۔ اسمارٹ فون کا ڈسپلے 6.4 انچ کا ہے اور اسکرین پر بیزل نہ ہونے کے…

2018 میں سامنے آنے والے واٹس ایپ کے چند بہترین فیچرز

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن ہے جس کے صارفین کی تعداد ڈیڑھ ارب سے تجاوز کرچکی ہے۔ ہر سال ہی اس ایپ میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں اور 2018 میں بھی ایسے ہی متعدد اضافے ہوئے۔ جن میں سے کچھ فیچرز دیگر کے مقابلے میں…

حکومت نے موبائل فون کی تصدیق کیلئے 15جنوری تک توسیع کر دی

وفاقی حکومت نے موبائل فون کی تصدیق کیلئے 15جنوری تک توسیع کر دی۔قبل ازیں موبائل فون کی پی ٹی اے سے تصدیق کی تاریخ 31دسمبر تھی۔ وزیرمملکت ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ کابینہ نے تاجروں کی سہولت کیلئے موبائل فون تصدیق کے نظام میں 15جنوری تک…

انسٹاگرام: تکنیکی غلطی کی وجہ سے نیا فیچر سامنے آگیا

سماجی رابطے اور فوٹو شیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے تکنیکی ماہرین سے غلطی سرزد ہوئی جس کے نتیجے میں ایک نیا فیچر متعارف ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام صارفین کو متاثر کرنے کے لیے نت نئے فیچرز…