براؤزنگ زمرہ

ٹیکنالوجی

انٹل کے کیمرے مصنوعی ذہانت کے استعمال سے خطرے سے دوچار جنگلی حیات کا حیات کا تحفظ کریں گے

دنیا بھر میں جنگلی حیات کو شکاریوں سے بچانے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا  رہا ہے۔ تاہم موجودہ ٹیکنالوجی سے شکاریوں کو محدود طور  اُس وقت مانیٹر کیا جا تا ہےجب وہ شکار میں مصروف ہوں۔ یعنی جب تک محافظ شکاریوں تک پہنچتے ہیں، شکاری اچھا…

اوپو آر 17 پرو کنگ آف گلوری ایڈیشن متعارف

 اوپو کمپنی نے آر 17 پرو اسمارٹ فون کا کنگ آف گلوری ایڈیشن متعارف کرا دیا ہے۔ یہ لیمیٹڈ ورژن اسمارٹ فون ہے اور اسے سبز رنگ میں پیش کیا گیا ہے۔ فون کو خصوصی کنگ آف گلوری تھیم کے ساتھ پیش کیا گیا ہے اور اس میں گیم بھی پری انسٹال ہے۔ اس فون…

رواں سال کا پہلا سورج گرہن کل ہوگا

 رواں سال کا پہلا سورج گرہن کل بروز اتوار ہوگا جس کا نظارہ امریکا، مشرقی روس، چین، شمالی اور جنوبی کوریا سمیت جاپان کے مختلف شہروں میں کیا جاسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق سال 2019 کا پہلا سورج گرہن 6 جنوری کو ہوگا جس کا مشاہدہ پاکستان میں…

شیاؤمی کمپنی نے می ہوم پروجیکٹر لائٹ متعارف کرا دیا‎

شیاؤمی کمپنی نے می ہوم پروجیکٹر لائٹ یوتھ ایڈیشن متعارف کرا دیا ہے۔ یہ پروجیکٹر 40 انچ اسکرین سائز کو پروجیکٹ کر سکتا ہے۔پروجیکٹر کی چوڑائی صرف 15 سینٹی میٹر اور وزن 1.3 کلو گرام ہے۔ یہ کسی 50 انچ کے ایل سی ڈی یا ایل ای ڈی ٹی وی سے کافی…

ڈیل کمپنی نے نیا لیپ ٹاپ متعارف کرادیا

ڈیل کمپنی کی جانب سے لیٹیٹیوڈ 7400 ٹو ان ون لیپ ٹاپ متعارف کرا دیا گیا ہے۔ ڈیوائس کا ڈسپلے 14 انچ کا ہے اور اس میں گوریلا گلاس 5 پروٹیکشن دی گئی ہے۔ ڈسپلے میں ڈیل ایکٹیو پین کی سپورٹ بھی دی گئی ہیں البتہ اسے علیحدہ فروخت کیا جائے گا۔ لیپ…

زحل کے گرد موجود حسین حلقے زیادہ عرصہ نہیں رہیں گے

ہمارے نظامِ شمسی کے سیارہ زحل کو اس کے گرد موجود خوبصورت چھلے اسے منفرد بناتے ہیں، لیکن ہم یہ نظارہ زیادہ عرصے تک دیکھ کرمحظوظ نہیں ہوسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا نے انکشاف کیا ہے کہ زحل کے گرد موجود چھلے آہستہ…

آئی فون ایکس ایس میکس میں آگ لگنے کا واقعہ رونما

سام سنگ کے اسمارٹ فون کی بیٹری پھٹنے کے واقعات تو سامنے آتے رہتے ہیں لیکن اب ایپل کمپنی کے مہنگے اسمارٹ فون آئی فون ایکس ایس میکس میں بھی آگ لگنے کا واقعہ رونما ہوگیا ہے۔یہ واقع امریکی ریاست اوہائیو سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کے ساتھ پیش…

اسکرینز سے نجات دلانے والا چشمہ

ہماری زندگیوں میں بڑھتا ہوا اسکرین ٹائم ایک طرف تو ہمیں فطرت سے دور کر رہا ہے تو دوسری طرف ہمیں بے شمار طبی و نفسیاتی مسائل میں مبتلا کر رہا ہے، تاہم اب ایسا چشمہ بنا لیا گیا ہے جو اسکرینز سے تحفظ دے سکتا ہے۔ آئی آر ایل نامی یہ چشمے ایل…

نئے سال کے آغاز پر فیس بک کا صارفین کے لیے تحفہ

 سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے نئے سال کا آغاز ہوتے ہی اپنی میسنجر ایپ میں بڑی تبدیلی کردی۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک اپنے صارفین کو متاثر کرنے کے لیے ایپ میں نت نئے فیچر ز شامل کرتا ہے، چونکہ گزشتہ سال مارک زکربرگ اور اُن…

ہواوے وائے 5 لائٹ اسمارٹ فون لانچ‎

ہواوے کمپنی کی جانب سے دوسرا اینڈرائیڈ اوریو گو ایڈیشن اسمارٹ فون پیش کر دیا گیا ہے۔یہ ایک انٹری لیول اسمارٹ فون ہے ۔ فون کا ڈسپلے 5.45 انچ کا ہے ۔ اسمارٹ فون میں میڈیا ٹیک 6739 پروسیسر دیا گیا ہے۔ فون کی پشت پر 8 میگاپکسل اور فرنٹ پر 5…