ایچ ٹی سی نے 5.7 انچ ڈسپلے اور سنیپ ڈریگن435 کے ساتھ ڈیزائر 12 ایس متعارف کرا دیا

ایچ ٹی سی نے ایک نئے فون ڈیزائر 12 ایس (Desire 12s) کا اعلان کیا ہے۔اس فون کا ڈیزائن U12 Life سے ملتا جلتا ہے۔ اس فون میں 5.7 انچ  ایچ ڈی پلس (720 x 1440 ریزولوشن) اور 18:9 ایسپکٹ ریشو کی سکرین ہے۔تصاویر کے مطابق اس فون  کےڈسپلے میں نوچ…

سام سنگ کے متوقع فون گلیکسی ایس 10

اسمارٹ فون بنانے والی معروف کمپنی سام سنگ کے متوقع موبائل کی تصویر ایک بار پھر متعارف ہونے سے قبل ہی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق دیگر موبائل کمپنیوں پر سبقت لے جانے کے لیے ایک بار پھر سام سنگ کمپنی جدید انداز کا اسمارٹ فون متعارف کرانے کا…

چین نے خلائی تاریخ میں نیا باب رقم کرلیا

چینی ماہرین نے خلائی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کرتے ہوئے امریکا اور روس جیسے ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق چین کا روبوٹک خلائی جہاز ’چینگ ای فور‘ نے گزشتہ روز چاند کے تاریک حصے میں کامیابی سے لینڈنگ کی اور کچھ تصاویر بھی…

واٹس ایپ گولڈ ورژن اپ ڈیٹ:‌ صارفین کو وائرس میسج ملنے لگے

پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکشن کے صارفین کو ایک بار پھر وائرس ویڈیو موصول ہونا شروع ہوگئی جس میں اُن کو گولڈن ورژن کی سہولت دینے کا اعلان کیا جارہا ہے۔ ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والے ماہرین کے مطابق واٹس ایپ صارفین کو گزشتہ روز سے…

انٹل کے کیمرے مصنوعی ذہانت کے استعمال سے خطرے سے دوچار جنگلی حیات کا حیات کا تحفظ کریں گے

دنیا بھر میں جنگلی حیات کو شکاریوں سے بچانے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا  رہا ہے۔ تاہم موجودہ ٹیکنالوجی سے شکاریوں کو محدود طور  اُس وقت مانیٹر کیا جا تا ہےجب وہ شکار میں مصروف ہوں۔ یعنی جب تک محافظ شکاریوں تک پہنچتے ہیں، شکاری اچھا…

اوپو آر 17 پرو کنگ آف گلوری ایڈیشن متعارف

 اوپو کمپنی نے آر 17 پرو اسمارٹ فون کا کنگ آف گلوری ایڈیشن متعارف کرا دیا ہے۔ یہ لیمیٹڈ ورژن اسمارٹ فون ہے اور اسے سبز رنگ میں پیش کیا گیا ہے۔ فون کو خصوصی کنگ آف گلوری تھیم کے ساتھ پیش کیا گیا ہے اور اس میں گیم بھی پری انسٹال ہے۔ اس فون…

نواں رگبی ورلڈکپ 2019 ء 20ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا

نواں رگبی ورلڈکپ 2019 ء 20ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا ٗانگلینڈ کو گروپ سی میں فرانس اور ارجنٹائن کا چیلنج درپیش ہو گا، دفاعی چمپئن نیوزی لینڈ کی ٹیم گروپ بی میں جنوبی افریقہ اور اٹلی کے آمنے سامنے ہو گی۔ شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ 20 ستمبر…

ماریا شرا پووا کی فٹنس مسائل کے باعث آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت مشکوک

روس کی گولڈن گرل ماریا شرا پووا کی فٹنس مسائل کے باعث رواں ماہ شیڈول سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ماریا شرا پووا چین میں منعقدہ شینزن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سیمی فائنل کے دوران انجری کا شکار ہوئی تھیں…

آئی سی سی نے فاف ڈوپلیسی پر ایک میچ کی پابندی لگادی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی پر ایک میچ کی پابندی عائد کردی، فاف ڈوپلیسی پاکستان کے خلاف جوہانسبرگ میں تیسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے جنوبی افریقی کپتان فاف…

بھارت نے آسٹریلیا میں پہلی ٹیسٹ سیریز جیت لی

سڈنی میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا چوتھا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا، اس طرح بھارت نے چار ٹیسٹ میچز کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں فالو آن ہوجانے کے بعد آخری دن آسٹریلیا کو میچ بچانے کے لئے پورا دن بیٹنگ کرنا تھی،…