وزیراعظم نے زلفی بخاری کو معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی مقرر کردیا

وزیراعظم عمران خان نے زلفی بخاری کو معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی مقرر کردیا۔وزیراعظم ہاو¿س کی جانب سے زلفی بخاری کی بطور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ…

صوبائی وزیرصنعت وتجارت میاں اسلم اقبال کی سرمایہ کاروں کے وفد سے گفتگو

وزیراعظم کی قیادت میں ملک کی ترقی کے سفر کی جانب قدم بڑھا دیا ہے ، عوام جلد تبدیلی کے ثمرات سے مستفید ہوں گے صوبے میں سرمایہ کاری کے عمل میں تیزی لانے کے لئے پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کو پوری طرح فعال اور متحرک بنایا جائے گا صنعتوں کو فروغ…