ابھی نندن سری نگر اسکاڈرن میں دوبارہ شامل، 4ہفتوں کی طبی رخصت بھی جاری

کراچی( انٹرنےشنل ڈےسک) بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن کو سری نگر میں دوبارہ انکے اسکاڈرن میں شامل کرلیا گیا تاہم انہیں 4ہفتے کی طبی رخصت پر رکھا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ذرائع کا کہناہےکہ ابھی نے طبی چھٹیوں کے دوران چینائی میں اپنے گھر…

پاکستانی فلم’’پروجیکٹ غازی‘‘ : ریلیز کی تاریخ ایک مرتبہ پھر تبدیل

پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور مداح اکثر و بیشتر عید کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلموں کے درمیان مقابلے پر اپنی مایوسی کا اظہار کرتے ہیں اور ایسا ہی کچھ رواں ماہ 22 مارچ کیلئے بھی خیال کیا جارہا تھا۔22 مارچ کو…

راجر فیڈرر 100واں ٹورنامنٹ جیتنے کیلئے ایک میچ کی دوری پر ہیں

ہوئے کھلاڑی اسٹیفینوس سے ہوگا ۔ یہ فائنل جیت کر راجر فیڈرر100ٹائٹل کے مالک بن جائیں گے تاہم اسٹیفینوس ان کی تاریخی کامیابی میں رکاوٹ بن سکتا ہے جس نے آسٹریلین اوپن کے کوارٹر فائنل میں فیڈرر کے خلاف حیران کن کامیابی حاصل کرکے سیمی فائنل میں…

سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے کیریئر کا 100واں ٹائٹل جیت لیا

سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے اپنے کیریئر میں ٹینس چیمپیئن شپ جیتنے کی سنچری مکمل کرلی۔ تفصیلارت کے مطابق دبئی میں ہونے والی ٹینس چیمپیئن شپ میں سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی راجر فیڈرر نے اسٹیفانوس سیٹسیپاس کو 4-6 اور 4-6 سے شکست…

ریڈمی نوٹ 7 پرو اسمارٹ فون لانچ

شیاﺅمی کمپنی کی جانب سے فلیگ شپ فون ریڈ می نوٹ 7 پرو متعارف کرا دیا گیا ہے۔ کمپنی کے دعوے کے مطابق یہ فون آئی فون ایکس ایس سے بھی زیادہ بہتر کیمرا سسٹم سے لیس ہے۔ اسمارٹ فون میں 6.3 انچ ایل سی ڈی بیزل لیس ڈسپلے دیا گیا ہے اور ڈسپلے میں نوچ…

تائیوان میں شاندار آتش بازی کے میلے کاانعقاد

تائیوان کے شہرتاینان میں گذشتہ دنوں آتش بازی کے سالانہ فیسٹیول کا شاندارانعقاد کیا گیا۔ 2روزہ اس فیسٹیول کے دوران آتش بازی کا شاندار مظاہرہ پیش کیا گیا جس سے شہر کی فضائیں جگمگا اْٹھیں۔ اس شاندار میلے میں ملک بھر سے سینکڑوں آتش…

فضائی آپریشن کی بحالی کا کام جلد مکمل کیا جائے، ایئرمارشل ارشد ملک

سی ای او پی آئی اے ایئرمارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ پی آئی اے کارکنان و عملہ فضائی آپریشن کی بحالی کو جلد از جلد مکمل کرے، بیجنگ، کوالالمپور اور بنکاک کے لئے پروازیں عارضی طور پر بند رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کا فضائی آپریشن ملک…

ٗٗ میاں اسلم اقبال کی پارٹی کارکنوں کے وفد سے گفتگو

ہمہ جہت صنعتی پالیسی دے کر صنعتی شعبہ میں انقلاب کی بنیاد رکھ دی ہے ہر سال 12لاکھ روزگار کے نئے مواقع اور سالانہ5لاکھ ہنر مندافرادی قوت تیار کی جائے گی پی ٹی آئی کی حکومت عوام سے کئے وعدے پورے کرے گی،اہداف کے حصول کے لئے جان لڑا دیں گے…

برج خلیفہ میں لیزر شومارچ تک جاری رہے گا

برج خلیفہ میں لیزر شو مارچ تک جاری رہے گا۔ اعمار کمپنی کی طرف سے جاری ہونے والی تفصیلات کے مطابق نئے سال کے جشن کے سلسلے میں لیزر شو 5جنوری تک ہوگا۔برج خلیفہ اور دبئی فاؤنٹین میں آج منگل اور کل بدھ کو رات 7اور9بجے جبکہ جمعرات، جمعہ اور…

موٹر وے کے تمام بند سیکشنز کھول دیئے گئے

ترجمان موٹر وے کے مطابق دھند میں کمی بعد موٹروے کے تمام بند سیکشن کو کھول دیا گیا ہے، جبکہ دھند کے باعث ہونے والے مختلف حادثات میں ایک شخص ہلاک اور 6 کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ موٹر وے پر شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفرسے50 میٹر تک…