چین میں بین الاقوامی ایوی ایشن فیسٹیول کا انعقاد

چین میں بین الاقوامی ایوی ایشن فیسٹیول کے دوران ایئر شو کا انعقاد کیا گیا جس میں ہوا بازی کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ماہر پائلٹس نے اپنے فن کا بھرپور مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔

اس انٹرنیشنل ایوی ایشن فیسٹیول کے دوران منعقد کئے گئے اس ایئر شو میں چین ، امریکا اور برطانیہ سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی ایکروبیٹکس ٹیموں نے حصہ لیا اور جہاز اُڑاتے ہوئے ایسے حیرت انگیز کرتب دکھائے کہ شائقین بھی تعریف کئے بنا رہ نہ سکے۔

واضح رہے یہ ایوی ایشن فیسٹیول میں جدید طیارے بھی نمائش کیلئے پیش کئے جائیں گے جبکہ ایئر شو منعقد کیا جانے والے ایئر شو چار روز تک جاری رہے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.