84

نیویارک سب وے اسٹیشن میں چوہوں کی بھرمار

نیو یارک سب وے اسٹیشن میں چوہوں کی بھرمارسے مسافر پریشان ہو گئے۔ نیو یارک سب وے اسٹیشن میں چوہے سرعام گھومتے دکھائی دیتے ہیں ،چوہوں کی بھرمار نے مسافروں کو خوفزدہ کر رکھا ہے۔ امریکا کے اہم ترین شہر نیویا رک میں چو ہو ں کی تعدا د میں بے تحا شہ اضا فہ ہو گیاہے اور ان دنو ں نیو یا رک کے زیرِ زمین ریلو ے اسٹیشنز اور ٹرینوں میں کھلے عام بڑے بڑے چو ہے گھو متے نظر آ تے ہیں۔
سب وے ٹرین میں اچھلتے کودتے چوہے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی جس نے ٹرین میں سفر کرنے والے مسافروں کو خوفزدہ کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں