سائنس فکشن فلم ’کیپٹن مارول‘کانیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور نئی سپر ہیرو سائنس فکشن فلم کیپٹن مارول کا نیاٹریلرجاری کر دیا گیا ۔

اینا بوڈن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل سپر ہیروز کے گرد گھوم رہی ہے جواپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے دکھائی دینگے ۔

فلم میں مرکزی کردارہالی وڈ اداکارہ برے لارسن نبھا رہی ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں گیما چین،لی پیس،بین مینڈلسن،سیمیول ایل جیکسن اورجوڈ لاء شامل ہیں۔

فلم8مارچ 2019 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.