تھائی لینڈ میں مزیدار چاکلیٹ فیسٹیول سج گیا

تھائی لینڈمیں بہترین اور اعلیٰ معیار کی چاکلیٹس کا میلہ سجادیا گیا ہے۔

اس مزیدارمیلے میں دنیا بھر کی اعلیٰ پائے کی چاکلیٹ تیارکرنے والی کمپنیوں کو مدعو کیا گیا ہے جویہاں آنے والے مہمانوں کو کوکا اور اسکے مختلف فلیورزکی پہچان کرواتے ہوئے چاکلیٹ کے بارے میں انکانظریہ بدلنے کی کوشش کرتے دکھائی دئیے جن میں فرائیڈ آئس کریم منفردہی پہچان کی حامل رہی اور دیکھنے والوں کو توجہ کا مرکز بنی رہی ۔

مزیدار کیک، پیسٹریز، کپ کیک اور دیگر ڈشیزسے سجے اس میلے میں شامل چاکلیٹس کی تیاری میں نت نئی اشیاء او رڈیزائن حاضرین کو حیران کرتے دکھائی دئیے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.