اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم سے سرمایہ نکال لیا

اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم سے 50 ارب روپے کا اضافی سرمایہ ایک دن کے لئے نکال لیا۔

اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم سے 50 ارب روپے کا سرمایہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ایک دن کے لئے ٹی بلز 8 فیصد سالانہ شرح پر فروخت کرکے نکالا گیا ہے۔

بلز کی خریداری کے لئے مرکزی بینک کو 208 ارب روپے کی پیشکش موصول ہوئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.