تازہ ترین

پاکستان

فضائی آپریشن کی بحالی کا کام جلد مکمل کیا جائے، ایئرمارشل ارشد ملک

سی ای او پی آئی اے ایئرمارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ پی آئی اے کارکنان و عملہ فضائی آپریشن کی بحالی کو جلد از جلد مکمل کرے، بیجنگ، کوالالمپور اور بنکاک کے لئے پروازیں عارضی طور پر بند رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کا فضائی آپریشن ملک…

ٗٗ میاں اسلم اقبال کی پارٹی کارکنوں کے وفد سے گفتگو

ہمہ جہت صنعتی پالیسی دے کر صنعتی شعبہ میں انقلاب کی بنیاد رکھ دی ہے ہر سال 12لاکھ روزگار کے نئے مواقع اور سالانہ5لاکھ ہنر مندافرادی قوت تیار کی جائے گی پی ٹی آئی کی حکومت عوام سے کئے وعدے پورے کرے گی،اہداف کے حصول کے لئے جان لڑا دیں گے…

موٹر وے کے تمام بند سیکشنز کھول دیئے گئے

ترجمان موٹر وے کے مطابق دھند میں کمی بعد موٹروے کے تمام بند سیکشن کو کھول دیا گیا ہے، جبکہ دھند کے باعث ہونے والے مختلف حادثات میں ایک شخص ہلاک اور 6 کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ موٹر وے پر شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفرسے50 میٹر تک…

رواں سال حاجیوں کو بڑی سبسڈی دینے کی تیاریاں شروع

حکومت پاکستان رواں سال حاجیوں کو فی حاجی40ہزار روپے سبسڈی دینے پر غور کررہی ہے، حج اخراجات 4لاکھ 20ہزارروپے تک بڑھنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق رواں سال سرکاری اسکیم کے تحت حج اخراجات4لاکھ 20ہزارروپے تک بڑھنے کا امکان ہے، اس حوالے سے…

ولی عہد محمد بن زید النہیان کے دورہ پاکستان پر وفاقی حکومت کا اعلامیہ جاری

پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں طویل المدتی سرمایہ کاری فریم ورک پر اتفاق اور تجارت بڑھانے کیلئے ٹاسک فورس کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے، یو اے ای پاکستان کو بیلنس آف پیمنٹ کیلئے3ارب ڈالر دے گا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی مسلح…

عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایدھنم پاکستان پہنچ گئے

عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایدھنم  پاکستان پہنچ گئے، اسلام آباد ایئر پورٹ پر وزارت صحت اور ڈبلیو ایچ او کے مقامی حکام نے ڈاکٹر ٹیڈروس کااستقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس دوروزہ…

نیوز لیٹر

Powered by MailChimp

تازہ ترین خبروں کے لئے لائیک کریں

عالمی خبریں

تائیوان میں شاندار آتش بازی کے میلے کاانعقاد

تائیوان کے شہرتاینان میں گذشتہ دنوں آتش بازی کے سالانہ فیسٹیول کا شاندارانعقاد کیا گیا۔ 2روزہ اس فیسٹیول کے دوران آتش بازی کا شاندار مظاہرہ پیش کیا گیا جس سے شہر کی فضائیں جگمگا اْٹھیں۔ اس شاندار میلے میں ملک بھر سے سینکڑوں آتش بازی کے ماہرین نے شرکت کرکے اپنے فن کا مظاہرہ کیا جس نے دیکھنے والوں کو سحر میں مبتلا کردیا۔ آتش بازی کے اس…
مزید پڑھ...

ترک صدر جلد اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کریں گے

ترک صدر رجب طیب ایردوآن جلد ہی اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کریں گے اوراس ملاقات میں دونوں رہنما شام سے امریکی افواج کے انخلاء کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سفارتی ذرائع نے بتایاکہ دونوں رہنما شام سے امریکی افواج کے انخلاء کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ شامی خانہ جنگی کے دو اہم فریق…
مزید پڑھ...

نیوز لیٹر

Powered by MailChimp

شوبز

اردومیں ڈب پہلی عربی کمرشل فلم 122

اردومیں ڈب پہلی مکمل عربی کمرشل فلم 122 ،18 جنوری کو پاکستانی سینمامیں ریلیز کی جارہی ہے۔عربی فلم 122 کی جدید ٹیکنالوجی اور کیمروں کی مدد سے مصر کی خوبصورت لوکیشنز پر عکس بندی گئی گئی ہے۔ اس کی کہانی تھرل اور سسپنس پر مبنی ہے۔اردو زبان میں…

بالی وڈ اداکار سنجے کپور فلم ’’مشن منگل‘‘ کی کاسٹ میں شامل

بالی وڈ اداکار سنجے کپور فلم ’’مشن منگل‘‘ کی کاسٹ میں شامل ہو گئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم میں اکشے کمار مرکزی کردار ادا کریں گے جس کی کاسٹ میں تاپسی پنو، سوناکشی سنہا اور ودیا بالن کے بعد سنجے کپور کا بھی اضافہ کیا گیا ہے۔ سنجے کپور…

کولمبیاکی گلوکارہ شکیراکاپاکستان میں کنسرٹ کرانے کااعلان

محکمہ ثقافت پنجاب نے کولمبیاکی گلوکارہ شکیراکاپاکستان میں کنسرٹ کرانے کااعلان کر دیا۔ دنیانیوز کے مطابق ھیٹر ایڈوائزی کمیٹی کے چیئرمین انس اسلم دولہ کا کہنا تھا کہ شکیراسے رابطہ کرکے ان کو پاکستان آنے کیلئے آمادہ کرنے کی ذمہ داری ایک…

باکس آفس پر ’ایکوا مین ‘ کا راج تیسرے ہفتے بھی برقرار

نارتھ امریکن باکس آفس پر ایکوا مین کا راج تیسرے ہفتے بھی برقرار رہا۔ 4 ارب 25 کروڑ روپے سے زائد رقم کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سپر ہیرو مووی ایکوا مین نے دنیا بھر سے مجموعی طور پر ایک کھرب 30کروڑ روپے سے زائد رقم سمیٹ لی ہے۔ 2012ء میں…

اردو ادب